کیا شادیوں میں تیز آواز میں موسیقی سے دل کا دورہ پڑ سکتا ہے؟
شادیوں میں ڈھول بجانا یا تیز آواز میں گانے لگانا ایک عام سی بات ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس سے دل کا دورہ پڑ سکتا ہے؟ جی ہاں! حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ تیز یا ہلکی آواز میں موسیقی سننا انسان کو کمزور بنا سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: دل کا دورہ پڑنے سے 1 ہفتہ پہلے
