بلی کا خواب پورا ہو گیا، دلچسپ ویڈیو وائرل
بلی کی آرام کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ننھی بلی بڑے مزے سے آرام کررہی ہے اس کے آگے ایک جھینگا رکھا ہوا بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ When dreams come true.. 😅 pic.twitter.com/apFpvA3yUg — Buitengebieden (@buitengebieden) March 7, 2023 ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سوتی ہوئی
