Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فہد شیخ نے نازش جہانگیر کے ساتھ کام کے تجربے کو مشکل قرار دے دیا

پاکستان کے معروف اداکار فہد شیخ نے اداکارہ نازش جہانگیر کے ساتھ کام کے تجربے کو مشکل قرار دے دیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار فہد شیخ نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں میزبان کی جانب سے 3 اداکاراؤں یشمیٰ گل، مشعل اور نازش جہانگیر  کے نام دیے گئے اور سوال کیا کہ ان میں سے وہ کون سی

Loading...
Exit mobile version