معروف اداکارہ پر بوائے فرینڈ کا بدترین تشدد؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
بھارت کی ملیالم فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ انیکا وکرامن پر ان کے بوائے فرینڈ نے بدترین تشدد کیا ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ حال ہی میں بھارت کی ملیالم فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ انیکا وکرامن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصویر پوسٹ کی ہیں جن میں انیکا وکرامن کے چہرے اور بازو پر نیل اور سوجن کے نشانات واضح
