طوطے کی کتے کو نیند سے اُٹھانے کی کوشش
عموماً جانور اپنے ہی حلقے میں دوستی کرتے ہیں لیکن کبھی کبھار ان کی دوستی ایسے جانوروں سے ہوجاتی ہے جسے دیکھ کر حیرانگی ہوتی ہے۔ ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک طوطے کو سوتے ہوئے کتے کو اُٹھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ https://twitter.com/i/status/1630095021960470529 سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک طوطا زمین پر لیٹے ہوئے
