کنزہ ہاشمی کی خوبصورت تصاویر مداحوں کو بھا گئیں
پاکستان کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی خوبصورت تصاویر مداحوں کو بھا گئی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ کنزہ ہاشمی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi) شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کنزہ ہاشمی کو خوبصورت مشرقی لباس میں دیکھا
