
گرمی کی شدت سے پریشان شخص کا انوکھا کارنامہ، ویڈیو وائرل
گرمیوں کا موسم ہے اور پاکستان سمیت دیگر پڑوسی ممالک بھی اس کی لپیٹ میں ہیں اور ہر شخص گرمی کی اس بڑھتی ہوئی شدت سے پریشان ہے۔ ایسے میں ریفریجریٹر اور کولر کے ذریعے کولنگ سیٹ اپ بنانے کے ایک شخص کی کوشش کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کافی وائرل ہورہی ہے۔ 30 اپریل کو ایکس صارف، ایمیننٹ ووک کی جانب سے شیئر کی گئی







