Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چمپینزی اور چیتے کے بچوں کی انوکھی دوستی، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کی بھی ہنسی نہیں روکتی ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے جس میں چمپینزی اور چیتے  کے بچوں کو سیومنگ پول میں نہاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ https://twitter.com/i/status/1631583887842488320 سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں چمپینزی ، چیتے

Loading...
Exit mobile version