لڑکی کی شیروں سے دوستی، ویڈیو کے سوشل میڈیا پرچرچے
نڈر لڑکی کی شیرکے ساتھ بنائی جانے والی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک لڑکی کو دو شیروں سے گلی ملتے ساتھ پیار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ Reunited 💙pic.twitter.com/taeDrr317i — CCTV_IDIOTS (@cctv_idiots) March 4, 2023 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
