کتے نے بھی سلون کا رُخ کر لیا، ویڈیو وائرل
انسان تو انسان اب کچھوے بھی ’اسکن کئیر‘کرنے لگے، کتے کا اسپا ڈے سے لطف اندوز ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کے ہنسی نہیں رُکتی ہے۔ https://twitter.com/i/status/1632026904990498817 ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کتا مزے سے اسپا کے مزے لے
