بڑھتے وزن سے پریشان بندر کی یوگا کرنے کی دلچسپ ویڈیو
بندر کی یوگا کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بندر جنگل میں یوگا کرنے میں مصروف ہے۔ https://twitter.com/i/status/1632014933356425223 سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس بندرکی یوگا پوسچرمیں بیتھنے کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔ ایک صارف نے اس ویڈیو پرکمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ کتا بڑھتے
