اشنا شاہ کے شوہر حمزہ امین نے ولیمے کی تیاری کی تصاویر شیئر کر دیں
پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ کے شوہر حمزہ امین نے ولیمے کی تیاری کی تصاویر شیئر کر دی ہیں۔ حال ہی میں معروف اداکارہ اشنا شاہ کے شوہر حمزہ امین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری پوسٹ کی ہے جس میں وہ گالف کھیل رہے ہیں۔ تصویر کے کیپشن میں حمزہ امین نے لکھا ہے کہ ولیمے کی تیاری کر رہا ہوں۔ یہ بھی پڑھیں: جمائما اداکارہ
