حرا مانی کی پنک بس میں سفر کرتے ویڈیو وائرل
پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی کی پنک بس میں سفر کرتے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں سندھ حکومت کی جانب سے خواتین کیلئے مخصوص پنک بس سروس کے نئے روٹ کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ پنک بس سروس کے 2 نئے روٹس پاور ہاؤس نارتھ کراچی سے انڈس اسپتال روٹ ٹو اور نمائش چورنگی سے کلاک ٹاور سی ویو روٹ-10 فلیٹ میں شامل کیے
