اسمارٹ فون بیٹری کو محض 5 منٹ میں چارج کرنے والی ٹیکنالوجی متعارف
اسمارٹ فون بیٹری کو محض 5 منٹ میں چارج کرنے والی ٹیکنالوجی متعارف کرادی گئی ہے۔ حال ہی میں ایک اسمارٹ فون کمپنی نے 300 واٹ فاسٹ چارجنگ ٹیکنالوجی تیار کی ہے جس کی مدد سے اسمارٹ فون بیٹری کو 0 سے 100 فیصد تک چارج ہونے کے لیے محض 5 منٹ سے بھی کم وقت درکار ہوتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں؛ خبردار! ان احتیاطی تدابیر کے بغیر
