Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بیوی کے بعد نواز الدین صدیقی کے بھائی نے بھی انکے خلاف نئے انکشافات کردیئے

بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ کے بعد بھائی شمس نواب صدیقی نے بھی اپنے بھائی کے خلاف نئے انکشافات کردیئے ہیں۔     حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی کے بھائی شمس نواب صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ نواز الدین صدیقی جائیدادیں تو خرید لیتے ہیں، لیکن وہ ایسے انسان نہیں جیسا ان کے

Loading...
Exit mobile version