Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سمندری لہروں سے بنا انسانی چہرہ یا پھر کچھ اور؟ وجہ انتہائی دلچسپ

تصویر میں موجود سمندری لہروں سے بنے اس انسانی چہرے نے اکثر لوگوں کو الجھا کر رکھ دیا ہے۔ حال ہی میں نارتھ ٹائنسائیڈ سے تعلق رکھنے والے 41 سالہ ایان سپروٹ نامی نوجوان فوٹوگرافر نے سمندری لہر کے ایک لائٹ ہاؤس سے ٹکرانے کے منظر کو عکس بند کیا تو نتیجتاً حیران رہ گیا۔ ایان سپروٹ نامی نوجوان نے تصویر کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا

Loading...
Exit mobile version