نہار منہ چائے پینے والوں کیلئے بری خبر؛ ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی
ماہرین صحت نے نہار منہ چائے پینے والوں کو خبردار کر دیا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ نہار منہ چائے پینا خود کو خطرے میں دھکیلنے کے مترادف ہے، چائے کے بیشتر فوائد کے ساتھ کچھ نقصانات بھی ہیں جن کا انحصار اس کے استعمال کے وقت پر ہوتا ہے۔ نہار منہ چائے پینے کے مضر اثرات ڈی ہائیڈریشن کا مسئلہ اگر آپ نہار منہ چائے
