Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ اشنا شاہ کا اپنی شادی پر ڈانس؛ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ کی اپنی شادی پر ڈانس کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ پاکستان کی نامور اداکارہ اشنا شاہ  گزشتہ روز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں اور اب انکی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب گردش کر رہی ہے۔ ویڈیو میں اداکارہ اشنا شاہ کو اپنے شوہر کے ہمراہ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔   View this post on

Loading...
Exit mobile version