ننھے پینگوئن کی دلچسپ ویڈیو
سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی بچوں کے ساتھ ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جو صارفین کی توجہ اپنی جانب متوجہ کرلیتی ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی کے پاس ننھا پینگوئن بھاگتا ہوا آتا ورا س اس سے محبت بھرے انداز میں لپٹ جاتا۔ The empathetic penguin pic.twitter.com/GXjT4hq0hJ — Gabriele Corno
