Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ننھے پینگوئن کی دلچسپ ویڈیو

سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی بچوں کے ساتھ ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جو صارفین کی توجہ اپنی جانب متوجہ کرلیتی ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی کے پاس ننھا پینگوئن بھاگتا ہوا آتا ورا س اس سے محبت بھرے انداز میں لپٹ جاتا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے ولای اس پینگوئین کی ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

مزید پرھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/01/827472/

اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر موٹا لیکن کیوٹ پینگوئن نے سب کی توجہ حاصل کر لی تھی۔

سوشل میڈیا پر ایک پینگوئن کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اسے وزن کرواتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 اس موٹے کیوٹ پینگوئن کی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

ویڈیو میں دیکھا گیا کہ زیادہ وزن ہونے کی وجہ سے یہ خود سے ٹھیک طرح کھڑے ہوکر وزن بھی نہیں کروا پا رہا۔

قابلِ غور بات یہ ہے کہ صرف 97  دن کے اس پینگوئن کا وزن 14 کلو ہے اور ہائیٹ 45 انچ ہے۔

واضح رہے کہ یہ انٹارکٹک کی برف اور ارد گرد کے ٹھنڈے پانیوں میں پائے جاتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version