کیا آپ نے کبھی رس گلہ چائے پی ہے؟
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں رس گلہ چائے زیرِ بحث ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکا رس گلہ چائے تیار کررہا ہے جسے بھارتی اداکار شوق سے پی رہے ہیں۔ رس گلہ چائے کا کبھی کسی نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا یہی وجہ ہے کہ لوگوں کی جانب سے اسے کچھ خاص پسند بھی
