مگر مچھ کی آدمی کو کھانے کی کوشش، دل دہلا دینے والی ویڈیو
اگر کوئی عام سی چھپکلی کسی شخص پر گرتی ہے تو اس کی چیخیں نکل جاتی ہیں لیکن آج ہم آپ کو دکھائیں گے کہ ایک آدمی کس طرح مگر مچھ کے ساتھ کھیل رہا ہے اور اس کے چہرے پر کوئی ڈر نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک آدمی مگرمچھ کھلے منہ میں اپنا سر رکھ دیتا ہے۔ وڈیو
