فلم ’جانے تو یا جانے نا ‘کے نئے گانے نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا
بالی ووڈ کی مشہور فلم ’جانے تو یا جانے نا ‘کے نئے گانے نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔ حال ہی میں ممبئی کے زیویئر کالج کے چند طالب علموں نے ’جانے تو یا جانے نا ‘کے گانے کبھی کبھی کو دوبارہ بنایا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے
