Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دولہا کو عین شادی کے وقت اپنی شرط منوانا مہنگا پڑگیا

دولہا والوں کی جانب سے عین شادی کے وقت جہیز کا مطالبہ کیے جانے پر دلہن نے شادی سے ہی انکار کر دیا۔ حال ہی میں بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے شہر بنگانا میں ایک واقعہ پیش آیا جہاں دولہا بارات لے کر آیا اور دلہن کے والدین سے مطالبہ کر دیا کہ اسے جہیز میں کار، بھاری رقم اور طلائی زیورات دیں۔ دولہا کی جانب سے یہ

Loading...
Exit mobile version