بلی کی خوبصورت بستر پر آرام کرنے کی ویڈیو وائرل
بلی کی نرم و ملائم خوبصورت ٹوئے بستر پر آرام کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ننھی بلی نرم و ملائم بستر پر بڑے مزے سے آرام کررہی ہے۔ Literally me, so eepy 😸 pic.twitter.com/bZMQ91KNQw — Posts Of Cats (@PostsOfCats) February 17, 2023 بچوں جیسی توجہ حاصل کرنے والی
