Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلی کی خوبصورت بستر پر آرام کرنے کی ویڈیو وائرل

بلی کی نرم و ملائم خوبصورت ٹوئے بستر پر آرام کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ننھی بلی نرم و ملائم بستر پر بڑے مزے سے آرام کررہی ہے۔

بچوں جیسی توجہ حاصل کرنے والی بلی کی اس ویـڈیو کو سوشل میڈیا صارفین  بہت پسند کر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس دلچسپ ویڈیو پر متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

 ایک صارف نے بلی کی ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ بلیاں ہم سے بہتر طریقے سے رہتی ہیں جبکہ ایک صارف نے کہا کہ بلی ہی ٹھیک ہے۔

:مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/amazing/2022/12/204874/

اس سے قبل بھی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی  جس میں  بلی کو بڑے مزے سے اسپا کرواتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ ایک بلی نرم و ملائم بستر پر آرام فرما رہی ہے اور کوئی اس بلی کی کئیر کررہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ پہلے بلی کو اچھے سے صاف کرتے لوشن لگواتے، ماسک لگواتے، فیس رولرکرواتے اورپھر ناخ کٹ کرواتے اُس کے بعد ناخن فائل کرت ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جاوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین ہنسنے پرمجبور ہو جاتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version