Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

منگنی کیوں ٹوٹی؟ جنت مرزا نے بڑی وجہ بتادی

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے منگنی ٹوٹنے کی وجہ بتادی ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنے ایک انٹرویو میں سابقہ منگیتر عمر بٹ کے ساتھ منگنی ٹوٹنے کی وجہ بتائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ’ ہم نے باہمی رضامندی سے منگنی ختم کی ہے، یہ کوئی پبلسٹی اسٹنٹ نہیں ہے اور نہ ہی مجھے اس قسم کی

Loading...
Exit mobile version