عمر بڑھنے کے ساتھ ذہنی اور جسمانی طور پر صحت مند رہنے کا بہترین طریقہ
ماہرین نے ایسے رویے بتائیں ہیں جن کی مدد سے آپ عمر بڑھنے کے ساتھ ذہنی اور جسمانی طور پر صحت مند رہ سکتے ہیں۔ ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ شریک حیات سمیت دیگر افراد سے اچھے تعلقات سے بڑھاپے میں متعدد امراض سے متاثر ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ اس تحقیق کا آغاز 1996 میں ہوا تھا اور اس میں آسٹریلیا سے
