راکھی ساونت کا خود پر تشدد؛ انتہائی افسوسناک ویڈیو وائرل
بھارت کی معروف اداکارہ راکھی ساونت کی خود پر تشدد کرتے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ راکھی ساونت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رونا شروع کر دیا اور خود کو متعدد تھپڑ مارے اور کہا کہ ’ کیوں یقین کیا؟ کیوں پیار کیا میں نے عادل سے؟ کیوں وفادار بیوی رہی میں اسکی؟ View this post on Instagram
