
اگر 2 ماہ چینی نہ کھائیں تو جسم میں کیا تبدیلی آئے گی؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ 2 ماہ چینی نہ کھائیں تو جسم میں کیا تبدیلی آئے گی؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے۔ حال ہی میں برطانوی دارالحکومت لندن کے رہائشی کولن ونکلیووس نامی شخص نے خود پر یہ تجربہ کیا اور اس کے نتائج ویب سائٹ پر شیئر کیے ہیں۔ کولن ونکلیووس نامی شخص کا کہنا ہے کہ ’ اس نے 2 ماہ







