ہوائی جہاز کی وہ نشستیں جن پر حادثے کی صورت میں جان بچنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے
ہوائی جہاز میں سفر کرنے کو عموماً محفوظ سمجھا جاتا ہے لیکن کبھی کبھار یہ بھی حادثات کا شکار ہوجاتے ہیں اور مسافروں کے بچنے کے امکان انتہائی کم ہوتے ہیں۔ اس حوالے سے حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہوائی جہاز کی کچھ سیٹیں ایسی ہوتی ہیں، جن پر بیٹھے مسافروں کے بچنے کا امکان دوسروں کی نسبت زیادہ
