ہوسٹل میں دیا جانے والا پراٹھا سوشل میڈیا پر زیرِ بحث
گھر کے کھانے کی بات کی جائے تو اس کی اہمیت ہی الگ ہوتی ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر کوئی گھر کے کھانے کو ہی ترجیح دیتا ہے۔ ایسی ہی ایک پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی جسے ایک ہوسٹل کی طالبہ نے پوسٹ کیا ہے۔ طالبہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں ایک پراٹھے کو توڑنے کی کوشش کرتے
