
لائیو شو کے دوران ٹی وی اینکر بےہوش، ویڈیو وائرل
بھارت کے کچھ حصے ہیٹ ویو کی زد میں ہیں اور کئی علاقوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سیلسیس سے 46 ڈگری سیلسیس تک پہنچ چکا ہے۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہوتی نظر آرہی ہے جس ٹی وی اینکر کو لائیو شو کے دوران بےہوش ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، بھارت کے شہر کولکتہ میں دور







