Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف اداکار نے والدین کو کروڑوں کا گھر تحفے میں دے دیا

بھارت کے معروف اداکار دھنوش نے والدین کو 150 کروڑ کا گھر تحفے میں دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اداکار رجنی کانت کے سابق داماد دھنوش نے چنائی کے پوش علاقے میں پرتعیش گھر تعمیر کیا۔ یہ گھر بھی رجنی کانت کے گھر کے قریب واقع ہے۔  گھر کی قیمت 150 کروڑ بھارتی روپے ہے اور اداکار دھنوش نے یہ گھر اپنے والدین کو

Loading...
Exit mobile version