Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئی فون خریدنے کے خواہشمند لڑکے کا انتہائی اقدام؛ دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

آئی فون خریدنے کے خواہشمند لڑکے کی دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں بھارتی ریاست بنگلورو میں ایک واقعہ پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں ایک ڈلیوری بوائے کو جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’ بیس سالہ نوجوان نے مہنگے آئی فون کے پیسے نہ ہونے پر

Loading...
Exit mobile version