Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دل کا دورہ پڑنے کے باعث معروف بھارتی اداکار چل بسے

معروف بھارتی اداکار نندا موری تراکا رتنا کا دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی تیلگو فلم انڈسٹری کے اداکار اور سیاستدان  نندا موری تراکا رتنا کو سیاسی ریلی میں دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں کئی روز تک زیر علاج رہنے کے بعد انتقال کرگئے۔    تیلگو سنیما کی کئی

Loading...
Exit mobile version