Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہانیہ عامر کی جم میں ورک آوٹ کرتے ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی جم میں ورک آوٹ کرتے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ پوسٹ کی گئی اسٹوری میں اداکارہ ہانیہ عامر کو جم میں ورک آوٹ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ

Loading...
Exit mobile version