Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈرون سے فوٹیج بنانا مگرمچھ کو پسند نہ آیا

ڈیجیٹل دور میں ڈرون کیمروں کے استعمال کی مدد سے فضائی تصاویر، جنگلی حیات پر مبنی تصاویر اور سمندری تصاویر کو کیمرے کی آنکھ  میں قید کرنا کافی آسان ہو گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ڈارون کیمرے کی  مدد سے سمندری مناظر کو کیمرے کی آنکھ  میں  قید کرنے کی  کوشش کی جا

Loading...
Exit mobile version