Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

زرنش خان نے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا؟

پاکستان کی معروف اداکارہ زرنش خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔ گزشتہ روز اداکارہ زرنش خان نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں جس میں انہوں نے مداحوں کو یہ خبر دی تھی کہ انہوں نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔   View this post on Instagram  

Loading...
Exit mobile version