Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گلہری کی گیند سے کھیلنے کی دلچسپ ویڈیو

اکثر سوشل میڈیا پر جانوروں کی ایسی ویڈیوز  وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچوں اور بڑوں کا اپنی ہنسی پر قابو رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔ ایسی ہی سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں گلہری کو بڑے مزے سے  گیند سے کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ https://twitter.com/i/status/1627360524643041280 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں گلہری کو بڑے مزے

Loading...
Exit mobile version