شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان دوریاں؛ عائشہ عمر نے خاموشی توڑ دی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامور اداکارہ و میزبان عائشہ عمر نے کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ بولڈ فوٹو شوٹ سے متعلق خاموشی توڑ دی ہے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران میزبان اور سابق مقبول کرکٹر شعیب اختر نے عائشہ عمر سے سوال کیا کہ آپ نے شعیب ملک کے ساتھ فوٹو شوٹ بہت بولڈ کروالیا جس پر عائشہ عمر نے پلٹ کر سوال کیا کون کہہ رہا
