Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ترکیہ میں زلزلہ؛ بلی کی اپنے محسن کا شکریہ ادا کرتے ویڈیو وائرل

ترکیہ میں زلزلے کے بعد ملبے میں دبی بلی کو ریسکیو کر لیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بلی کیسے ایک ترک امدادی کارکن کے ساتھ چمٹی ہوئی اور اس سے والہانہ محبت کا اظہار کررہی ہے۔ A cat was saved from under

Loading...
Exit mobile version