Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

طوطے کی پیانو بجانے میں مہارت، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں اور پرندوں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جو صارفین کی توجہ اپنی جانب متوجہ کرلیتی ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک طوطا پیانو بجا رہا ہے۔ Encore 👏 pic.twitter.com/GcxieBcA2c — CCTV_IDIOTS (@cctv_idiots) February 17, 2023 ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طوطا اپنی چونچ کی مدد

Loading...
Exit mobile version