
پیسہ اور شہرت اہم نہیں ہیں، ثانیہ مرزا
سابق بھارتی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ پیسہ اور شہرت کسی شخص کی زندگی میں سب سے اہم چیزیں نہیں ہیں۔ سابق بھارتی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنے ریٹائرمنٹ کے فیصلے، اپنی زندگی میں آنے والی تبدیلیوں اور اپنے شاندار اسپورٹس کیریئر سے سیکھے گئے وسیع تر زندگی کے اسباق پر بات کرنے کے لیے نمودار ہوئیں۔







