Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کارتک آریان نے فلم ’شہزادہ‘ کا معاوضہ واپس کرنے کی وجہ بتادی

بالی ووڈ کے معروف اداکار کارتک آریان نے فلم ’شہزادہ‘ کا معاوضہ واپس کرنے کی وجہ بتادی ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف اداکار کارتک آریان نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ’ اداکاری کا معاوضہ واپس کرنے کا فیصلہ فلم کا کو-پروڈیوسر بننے کے بعد کیا ہے ‘۔  انہوں نے کہا کہ ’ ان کی فلم بحران سے گزر رہی ہے، فلم ’شہزادہ‘

Loading...
Exit mobile version