ورلڈ کپ کے حوالے سے وائرل ویڈیو پر ندا یاسر کا موقف آگیا
ورلڈ کپ کے حوالے سے وائرل ویڈیو پر پاکستان کی معروف میزبان ندا یاسر کا موقف آگیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف میزبان ندا یاسر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری پوسٹ کی ہے جس میں لکھا ہے کہ ایسا میں نے کیا کردیا؟ لوگ اپنی تاریخ پیدائش، شادی کی تاریخ اور بہت کچھ بھول جاتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: وائرل ہونے والی لڑکیوں کے
