
سال 2024 کے مکمل سورج گرہن کی ویڈیو وائرل
سال 2024 کا مکمل سورج گرہن گزشتتہ روز پیر 8 اپریل کو ریاست ہائے متحدہ امریکہ، مشرقی کینیڈا اور میکسیکو میں نظر آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے۔ اس مکمل سورج گرہن کے دوران، لوگوں نے اس لمحے کا مشاہدہ کیا جب چاند نے سورج کو مکمل طور پر مسدود کر دیا اور دن کے وقت رات کا سماں ہوگیا۔ چاند گرہن







