Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شوہر نے کلائی پر میرج سرٹیفکیٹ کیوں بنوایا؟

شوہر نے اہلیہ کو ویلنٹائن ڈے پرایسا سرپرائز دیا کے سب حیران ہی رہ گئے۔ سوشل میڈیا پر گزشتہ دنوں سے کچھ تصاویر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کو خوش کرنے کے لیے  اپنی کلائی پر شادی کا سرٹیفکیٹ ہی گدوالیا۔ مذکورہ واقعے سے متعلق وسطی تھائی لینڈ کے ایک ٹیٹو پارلر نے سوشل میڈیا پر صارفین

Loading...
Exit mobile version