
لیجنڈری فلم ساز اور پروڈیوسر گنگو رامسے انتقال کر گئے
مشہور رمسے برادران میں سے مشہور سنیماٹوگرافر گنگو رامسے طویل علالت کے بعد 83 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کے خاندان نے ایک بیان جاری کیا جس میں بتایا گیا کہ وہ گزشتہ ایک ماہ سے صحت کے مسائل کا سامنا کر رہے تھے۔ اس حوالے سے خاندان کی جانب سے جاری کئے جانے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ”گہرے دکھ کے ساتھ،







