Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بالی ووڈ اداکارہ شبانہ اعظمیٰ کا پاکستان اور بھارت سے متعلق اہم انکشاف

بالی ووڈ اداکارہ شبانہ اعظمیٰ نے پاکستان اور بھارت سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ اداکارہ شبانہ اعظمیٰ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ’ میرے خیال سے پاکستان اور بھارت کرکٹ کے بجائے سنیما کے ذریعے زیادہ قریب آسکتے ہیں ‘۔ انہوں نے کہا کہ ’ کرکٹ دو ممالک کو قریب لانے کے بجائے دوریاں بڑھاتی ہے لیکن آرٹ  دو

Loading...
Exit mobile version